Thursday , October 1 2020

Tag Archives: For

سابق چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی آسام چیف منسٹر کیلئے بی جے پی امیدوار ہوسکتے ہیں: ترون گوگوئی کا دعوی

گوہاٹی (آسام): سابق چیف منسٹر آسام و سینئر کانگریس لیڈر ترون گوگوئی نے دعوی کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی آئندہ سال اسمبلی انتخابات میں ریاست آسام کے چیف منسٹر کے عہدہ کیلئے بی جے پی کے امیدوار ہوسکتے ہیں۔ تاہم بی جے پی نے ترون …

Read More »

لاپتہ نجیب کیلئے سوارا بھاسکر اور اعجاز خان نے آواز اٹھائی۔ سی بی آئی تحقیقات کروانے کا مطالبہ

ممبئی: جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کا طالب علم نجیب جو 2016ء سے لاپتہ ہے، بالی ووڈ اداکار سوارا بھاسکر اور اعجاز خان نے نجیب سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے اور ٹوئٹر پر ”ویر از نجیب اور جسٹس فار نجیب“ کا ہیش ٹیگ لگایا ہے۔ اداکار اعجاز …

Read More »

تلنگانہ: پچھلے 32سالوں سے بارش کا پانی پینے کیلئے استعمال۔ بہتر صحت کاراز۔ بارش کے پانی کے فوائد و مزہ الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا: پوناڈا وسنت کمار

حیدرآباد: بارش کا پانی قدرت کی ایک عظیم نعمت ہے۔ بارش کا پانی صاف و شفاف ہوتا ہے جو ہمارے جسم کیلئے انتہائی نفع بخش ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کا ایک ایسی شخصیت سے تعارف کروانا چاہتے ہیں جوپچھلے 32 سالوں سے بارش کے پانی کو پینے کا ذخیرہ …

Read More »

حیدرآباد: ایرہ گڈہ مینٹل ہاسپٹل کے 34 مریض اور 10 اسٹاف کوویڈ۔19سے متاثر

حیدرآباد(تلنگانہ): ایرہ گڈہ مینٹل ہاسپٹل کے 34 مریض اور 10ملازمین کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔ دواخانہ میں موجود فارنسک وارڈ ہے کے بھی 6 مریض متاثر ہونے کی اطلاع ہے۔ 10 اسٹاف میں ایک ڈاکٹر، ایک رہائشی ڈاکٹر، چار نرسیس، تین وارڈ بوائز اور ایک حجام شامل ہیں۔ ایرہ …

Read More »

گجرات: دکانات کھولتے وقت ’وندے ماترم‘ اور بند کرتے وقت ’جن گن من“ گائیں۔ سورت بلدیہ کی جانب سے کپڑا تاجروں کو ہدایات

سورت(گجرات): سورت میونسپل کارپوریشن (ایس ایم سی) نے کپڑا تاجروں کو ہدایت دی کہ وہ اپنی دکانیں کھوتے وقت ”وندے ماترم“ اور بند کرتے وقت قومی گیت ”جن گن من“ گائیں۔ انگریزی روزنامہ دی انڈین ایکسپریس کے مطابق میونسپل کمشنر بی این پانی نے بتایا کہ عالمی وباء کورونا وائرس …

Read More »

مرکز، لاک ڈاؤن میں مزید 15 دن توسیع کرسکتا ہے: گوا چیف منسٹر پرامود ساونت

پاناجی (گوا): چیف منسٹر گوا نے آج اندیشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ مرکز لاک ڈاؤن میں مزید 15 دنوں کا اضافہ کرسکتا ہے۔ واضح رہے کہ 28 مئی کو ہی مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ملک کے تمام چیف منسٹروں سے لاک ڈاؤن کو ختم …

Read More »

حیدرآباد: سادت نگر یاقوت پورہ کی عوام نہایت پریشان، کوئی پرسان حال نہیں۔ مقامی سیاسی جماعت کے قائدین پر سخت برہمی

حیدرآباد(تلنگانہ) َ: کویڈ۔19 کے سبب ریاست بھر میں لاک ڈاؤن کے سبب یومیہ اجرت پر کام کرنے والے افراد کی زندگی مفلوج ہوچکی ہے۔ ان دنوں غرباء ومساکین کے علاوہ متوسط طبقہ بھی کاروبار و تجارت نہ ہونے کے سبب پریشان ہیں۔ شہر میں اہل خیر حضرات کی جانب سے …

Read More »

روزہ رکھنے سے کوویڈ۔ 19 کا کوئی خطرہ نہیں۔ عالمی صحت تنظیم کی جانب سے امت مسلمہ کیلئے رہنمایانہ اصول جاری

حیدرآباد: رمضان المبارک کا مہینہ مسلم طبقہ کے نزدیک بہت مقدس مانا جاتاہے۔ اس مہینہ میں مسلمان اپنے رب کی رضا کیلئے دن بھر کھانے پینے سے رکے رہتے ہیں۔ رات کو لمبی نمازیں ادا کرتے ہیں جسے نماز تراویح کہتے ہیں لیکن کورونا وائرس کے سبب سعودی عرب مسلمانوں …

Read More »

ہریانہ: ایم ایس سی ڈگری ہولڈر چپراسی نے طلبہ کو ریاضی پڑھا کر سب کو حیران کردیا

امبالا(ہریانہ): گورنمنٹ سینئر سکنڈری اسکول کے چپراسی نے نویں جماعت کے طلبہ کو ریاضی کا نصاب پڑھا کر سب کو حیرت ڈال دیا۔ یہ واقعہ ہریانہ کے امبالا علاقہ ضلع پیش آیا۔ جہاں ایک ایم ایس سی ڈگری کامیاب چپراسی کمل سنگھ نے نویں جماعت کے طلبہ کو ریاضی نصاب …

Read More »

پٹنہ: مہاویر مندر نے ایودھیا میں رام مندر کیلئے 10 کروڑ روپے عطیہ دینے کا کیا اعلان، رقم قسطوں میں ادا کی جائے گی۔

پٹنہ(بہار): ایودھیا میں رام مندر تعمیر کیلئے پٹنہ کی مہاویر مندر انتظامیہ نے دس کروڑ روپے عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ مہاویر مندر کے جنرل سکریٹری کشور کنال نے خبررساں ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ رقم قسطوں میں جاری کی جائے گی۔ انہوں …

Read More »

نوئیڈا: شبانہ اعظمی کی حادثہ میں موت جانے کی خواہش کرنے والا ایک ٹیچر معطل

نوئیڈا (اتردیش): اداکارہ شبانہ اعظمی کے سڑک حادثہ شدید زخمی ہوجانے پر اترپردیش کے نوئیڈا کے سرکاری اسکول کے ایک سرکاری ٹیچر نے ان کی موت کی خواہش کی تھی۔انہوں نے یہ متنازعہ تبصرہ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک پر کیا تھا۔ اس ٹیچر پر کارروائی کرتے ہوئے …

Read More »

دہلی: آپ کی لپ اسٹک بڑی اچھی لگ رہی ہے۔ خاتون کی لپ اسٹک پر تبصرہ کرنے پر اسسٹنٹ سب انسپکٹر پولیس معطل

نئی دہلی: ایک پولیس عہدیدار کو خاتون کی لپ اسٹک کے بارے میں تبصرہ کرنا مہنگاثابت ہوگیا۔ اسسٹنٹ سب انسپکٹر آف پولیس (اے ایس آئی) نے ایک خاتون جو اپنے ہونٹوں پر لپ اسٹک لگائی ہوئی تھی۔ اس پولیس عہدیدار نے اس عورت کو بتایا کہ آپ کی لپ اسٹک …

Read More »

مدھیہ پردیش: سرکاری دواخانہ میں رکن اسمبلی کی دختر کو زچگی کیلئے 12گھنٹے انتظار کرنا پڑا۔

شیوپور (ایم پی) ۔ 20 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے ایم قبائیلی رکن اسمبلی نے الزام عائد کیا کہ ان کی حاملہ دختر کو ضلع ہاسپٹل میں داخلہ کیلئے تقریباً 12 گھنٹے تک انتظار کرنا پڑا جہاں انہیں پیر کے دن زچگی کیلئے شریک …

Read More »

حیدرآباد: ایس ایس سی کے جعلی اسناد کی تیاری، تین افراد گرفتار

حیدرآباد: ایس ایس سی کے جعلی اسناد کی تیارکرنے کے معاملہ حیدرآباد سٹی پولیس نے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ اس موقع پر پولیس نے دو اصلی اسناد اور دو جعلی اسناد، ایک کمپیوٹر سی پی یو،ایک کمپیوٹر اسکرین، ایک کلر پرنٹر کے علاوہ دیگر ضروری اشیاء ضبط کرلی ہیں۔ …

Read More »

امریکہ میں تعصبانہ رویہ: حجاب پہننے پر مسلم لڑکی کو ریس سے باہر

او ہائیو: امریکی شہر اوہائیو میں ایک مسلم لڑکی ایتھلیٹ کو اس وقت ریس سے باہر کردیا گیا جب وہ مقابلہ میں حجاب پہن کر اپنے کیرئیرکی بہترین دوڑ مکمل کرچکی تھیں۔بی بی سی اور واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹس کے مطابق 16سالہ مسلم لڑکی نور ابوکرام کا نے کہا کہ …

Read More »

دہلی: عصمت ریزی اور بلیک میلنگ کرنے والا ڈاکٹرگرفتار

نئی دہلی: دہلی پولیس نے صفدر جنگ ہاسپٹل کے ایک ڈاکٹر کو ایک خاتون کی عصمت ریزی اور اسے بلیک میل کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا ہے۔ متاثرہ خاتون ایک میڈیکل کمپنی کی نمائندہ بتائی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی ملزم ڈاکٹر سے ملاقات جاریہ سال …

Read More »

امیتابھ بچن نے بہار کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے 51لاکھ روپے کی امداد

نئی دہلی: بالی ووڈ میگااسٹار امیتابھ بچن نے بہار میں سیلاب زدہ علاقہ کے لئے 51لاکھ روپے کا امداد پیش کی ہے۔ انہوں نے یہ رقم چیف منسٹر ریلیف فنڈ جمع کروائی۔ امیتابھ بچن نے بہار چیف منسٹر نتیش کمار کو ایک مکتوب بھی لکھا جس میں انہوں نے سیلاب …

Read More »

اکٹوبر کے مہینہ میں آر بی آئی کے تحت بنکوں کو 11دن تعطیلات

حیدرآباد: ماہ اکٹوبر میں بنکوں کو زیادہ تعطیلات ملنے والے ہیں۔ اس ماہ میں دسہرہ اور دیوالی کے علاوہ دیگر تہواریں ہیں۔ ریزرو بنک آف انڈیا نے ان تعطیلات کے حوالہ سے ایک سرکلر جاری کیا ہے۔ جس میں تعطیلات کے فہرست بتائی گئی ہے۔ 2اکٹوبر:۔ گاندھی جینتی 6اکٹوبر:۔ اتوار …

Read More »

ہیمامالینی نے امیتابھ بچن کو داد صاحب پھالکے ایوارڈ ملنے پر مبارکباد پیش کی۔

نئی دہلی: بالی ووڈمیگااسٹار امیتابھ بچن کو باوقار ایوارڈ ”دادا صاحب پھالکے“ ایوارڈ ملنے پر بالی ووڈ ڈریم گرل و رکن پارلیمنٹ ہیمامالینی نے انہیں مبارکباد پیش کی۔ مالینی نے ٹوئٹر پر بتایا کہ امیتابھ جی کو داداصاحب پھالکے ایوارڈ ملنے انہیں بہت خوشی ہوئی ہے۔ امیت جی آپ کوبہت …

Read More »

فلم گلی بوائے آسکر کیلئے منتخب

حیدرآباد: ڈائرکٹر زویا اختر کی ہدایت میں بنی فلم“ گلی بوائے“ آسکر ایوارڈ کے لئے منتخب کرلی گئی ہے۔ اس فلم میں رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ نے کلیدی رول ادا کیا ہے۔ Congratulations to the entire team of #GullyBoy on being selected as India's official entry into the #Oscars2020. …

Read More »
TOPPOPULARRECENT