امیت شاہ کی ادھو ٹھاکرے سے فون پر بات چیت

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی 14 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر داخلہ امیت شاہ نے چیف منسٹر مہاراشٹرا سے فون پر ربط کرکے تارک وطن مزدوروں کے سڑکوں پر اتر آنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ امیت شاہ نے کہا کہ اس طرح کے واقعات سے کورونا کے خلاف لڑائی کمزور پڑ جائیگی ۔ حکام کو چاہئے کہ وہ چوکسی برتیں اور ایسے واقعات کو روکیں ۔