امید ہے کیرالا کے عوام جھوٹے وعدوں پر بیوقوف نہیں بنیں گے: پرینکا

,

   

کولم: کیرالا کے ضلع کولم میں جلسہ عام سے خطاب میں کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے کہا، ’’مجھے امید ہے کہ آپ اس ملک کے ہر شخص کو دکھا دیں گے کہ آپ جھوٹے وعدوں، بدعنوان حکومت، اقتدار کے لالچی اور آپ کی خدمت نہ کرنے والوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے‘‘۔