اناؤ عصمت ریزی کیس میں عمرقید کی سزا پانے والے بی جے پی لیڈر سنیگر ہائیکورٹ سے رجوع

   

٭ اناؤ کمسن لڑکی کی اجتماعی عصمت ریزی کے الزام میں عمر قید کی سزا پانے والے بی جے پی کے سابق لیڈر ایم ایل اے کلدیپ سنگھ سنیگر نے کہا کہ ’’ وہ عمر قید کی سزا کے خلاف دہلی ہائیکورٹ سے رجوع ہوں گے ‘‘ ۔ 2017 ء کے اس کیس میں انہیں سزا ہوئی ہے ۔ سنیگر نے 20ڈسمبر کے فیصلے کو چیالنج کیا ہے ۔ تحت کی عدالت نے انہیں عمر قید کی سزا سناتے ہوئے 25لاکھ روپئے کا جرمانہ بھی عائد کیاہے ۔