انتخابی ضابطہ اخلاق برخاست

   

نئی دہلی : الیکشن کمیشن نے جمعہ کو ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کو برخاست کردیا جسے حالیہ اسمبلی چناؤ والی پانچ ریاستوں میں لاگو کیا گیا تھا۔ اترپردیش، اترکھنڈ، پنجاب، گوا اور منی پور میں کمیشن نے مختلف تواریخ میں ضابطہ اخلاق لاگو کیا تھا۔