انتخابی ڈیوٹی پر فوت ملازمین کے خاندانوں کو فی کس 10 لاکھ روپئے

   

حیدرآباد ۔ 6 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز) : تلنگانہ 2018 کے اسمبلی اور 2019 میں لوک سبھا انتخابات کے دوران ڈیوٹی پر فوت ہونے والے ملازمین کو ریاستی حکومت نے فی کس 10 لاکھ روپئے معاوضہ دینے کے احکامات جاری کردئیے ۔ ریاستی حکومت نے فی کس 10 لاکھ روپئے معاوضہ دینے کے احکامات جاری کردئیے ۔ مدھیرا میں جونیر اسسٹنٹ وائی ناگا راجو ضلع کاماریڈی وی آر اے ، ایم راجو ، تانڈور میں سینئیر اسسٹنٹ وینکٹیشور ضلع سوریہ پیٹ میونسپل ڈرائیور لنگیا نلگنڈہ میں اے سی ڈی سی جونیر اسسٹنٹ ایس نائیک فوت ہوئے تھے ۔۔