انتقال

   

٭٭ جناب محمد بشیر الدین ساکن عیدی بازار اکبر نگر کا مختصر علالت کے باعث بروز پیر 4 فروری کی صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز عشاء مسجد معراج اکبر نگر میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان درگاہ حضرت برہنہ شاہؒ ، ریاست نگر میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان مسرس محمد غازی الدین ، محمد وجہی الدین اور محمد ذکی الدین اور دو دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل مسجد معراج اکبر نگر میں بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9848731269 ۔ 9912282969 پر ربط کریں ۔۔