انتقال

   

حیدرآباد۔/23 فروری، ( راست ) ڈی عبدالباسط ولد جناب الحاج ڈی عبدالرحمن مرحوم کا انتقال سڑک حادثہ میں ہوا۔ نماز جنازہ رات 10 بجے جامع مسجد افضل گنج میں ادا کی جائے گی اور تدفین افضل گنج قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو دختران اور فرزند شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 7989155946 یا 9490475848 پر ربط کریں۔
٭ الحاج سید شاہ صلاح الدین نہری ولد جناب سید شاہ علی نہری ایڈوکیٹ مرحوم وظیفہ یاب ملازم حیدرآباد سٹی پولیس سی اے آر ہیڈکوارٹر ( فٹبال کھلاڑی ) کا 23 فروری بروز ہفتہ کو 11 بجے دن انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز فجر مسجد منور باغ امجد الدولہ 24 فروری کو ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان چیونٹی شاہ عثمان پورہ میں عمل میں آئے گی۔ فاتحہ سیوم 25فروری بروز پیر بعد نماز عصر مسجد منور امجدالدولہ باغ میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 9373372863 پر ربط کریں۔
٭ الحاج محمد عرفان یوسف ولد جناب محمد یوسف الدین احمد ( گورے بھائی ) متوطن آغا پلی ساکن چنچل گوڑہ ، حال مقیم ریاض ( سعودی عربیہ ) عمر تقریباً 49 سال کل بروز جمعہ 22فروری تقریباً 10 بجے حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہوگیا۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین صاحبزادے شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے سیل نمبرات 7207422616 یا 8885782751 پر ربط کریں۔
٭ جناب سید محمود علی ولد جناب سید رستم علی مرحوم کا بعمر 63 سال بروزہفتہ 23 فروری کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد فتح شاہ میں ادا کی جائے گی۔ تدفین مسلم جنگ برج متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 2 فرزند شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات8074036692 ، 7780132689 پر ربط کریں۔ فاتحہ سیوم بروز یکشنبہ کو بعد عصر مقرر ہے۔
٭ محترمہ آمنہ بیگم زوجہ جناب محمد معین الدین مرحوم کا بروز جمعہ انتقال ہوگیا۔ بعد نماز عشاء مسجد آمینہ معین باغ میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین برہنہ شاہ صاحب قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں چار لڑکے اور چار لڑکیاں شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم مسجد آمینہ میں بروز اتوار بعد نماز عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فرزند محمد برہان الدین سے فون نمبر9951084142 پر ربط کریں۔
00 جناب حسین عبدالرحیم (یوسف بھائی) ولد جناب محمد عبدالستار مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 23 فبروری کو بعد نماز عشاء مسجد غوثیہ رین بازار میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد الہٰی چادرگھاٹ میں عمل میں آئی۔ مرحوم قاضی سید بشیرالدین مرحوم تحصیلدار عثمان آباد کے نواسے اور سید خواجہ ناظم الدین سینئر جرنلسٹ حال مقیم شکاگو کے بھانجے ہوتے ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے جناب سید نعیم سے فون نمبر 9533334004 پر ربط کریں۔
00 محترمہ رابعہ بیگم زوجہ جناب محمد حسن علی مرحوم مؤظف ملازم محکمہ پولیس کا 22 فبروری جمعہ کو 9 بجے شب انتقال ہوگیا۔ ہفتہ بعد نماز ظہر مسجد غوث میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین درگاہ احاطہ حضرت شاہ راجو قتال حسینیؒ مصری گنج میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 24 فبروری اتوار کو بعد نماز عصر مسجد غوث نئی روڈ تاڑبن میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں تین صاحبزادے اور تین دختران شامل ہیں۔ مرحومہ ڈاکٹر محمد شوکت علی کے والدہ ہوتے ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9885343646 پر ربط کریں۔
00 حضرت شاہ عزیز آصف علی فاطمی انچارج مؤظف ڈپٹی کمشنر سیلس ٹیکس کا جمعرات 21 فبروری کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر احاطہ درگاہ شریف میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ درگاہ شریف مذکورہ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم اتوار کو بعد نماز عصر جامع مسجد روضۃ الحدیث رین بازار یاقوت پورہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9885271852 پر ربط کریں۔
00 الحاج محمد یوسف شریف کا آج سہ پہر انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 24 فبروری کو بعد نماز ظہر مسجد عرب شاہ بابا بالانگر میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان گوتم نگر بالانگر میں عمل میں آئے گی۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز عصر مسجد عرب شاہ بالانگر شوبنا کالونی میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزند اور چار دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9392484503 پر ربط کریں۔