انتقال

   

٭ الحاجہ شاہدہ بیگم زوجہ الحاج حسین خان مالک جے کے ٹریڈرس چھتہ بازار کا بروز اتوار 24 فروری کو 74 سال کی عمر میں اچانک انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 25 فروری بعد نماز ظہر جامع مسجد جہاں نما لانسرز میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان روشن جھرہ جہاں نما میں عمل میں آئے گی۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز ظہر جامع مسجد نما لانسرز میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں 7 لڑکے اور 7 لڑکیاں شامل ہیں۔ تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9849228913 یا 9704014397 پر ربط کریں۔