انتقال

   

حیدرآباد ۔ 22 جولائی (راست) شیخ احمد العمودی ولد شیخ عمر العمودی کا انتقال 22 جولائی کو بعد نماز فجر ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد ظہر پنجہ گٹہ بھولے شاہ مقطعہ میں اور تدفین قبرستان امیرپیٹ میں عمل میں آئی۔ تفصیلات کیلئے فون نمبر 8125763668 پر ربط کریں۔