انتقال

   

000 قدیم بوئن پلی سکندر آباد کے متوطن جناب خواجہ معین الدین عرف ربانی موظف آئی آئی ایف( انڈین ایئر فورس )کا بعمر 70 سال 5/ ا گسٹ 2023 ہفتہ کی شام چھ بجے قلب پر حملہ کے سبب انتقال ہوگیا-وہ گزشتہ چند روز سے ایک خانگی دواخانہ میں شریک تھے ،وہ اپنی وضعداری، انکساری اور مکارم اخلاق کی وجہ سے محلے کی ہر دلعزیز شخصیت تھے، نماز جنازہ 6/اگست بروز اتوار بعد نماز ظہر مسجد حسینی میں ادا کی گئی اور محلے کے قدیم قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ۔پسماندگان میں اہلیہ، ایک دختر اور دو فرزند شامل ہیں مزید تفصیلات کے لیے فون نمبر:9966289981 پر ربط کریں۔