انتقال

   

حیدرآباد ۔ 12 اگست (راست) جناب شیخ عبدالسلیم ولد شیخ عبدالرحیم مرحوم کا 9 اگست کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد سعیدہ ایکمینار حکیم پیٹ میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی۔ تدفین احاطہ حضرت احمد بادپاؒ فرسٹ لانسر میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند و پانچ دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9247469447 پر ربط کریں۔
00 جناب محمد سراج احمد ولد خورشید احمد کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 12 اگسٹ کو بعد فجر مسجد زینب بنڈلہ گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین سلطان دائرہ کرما گوڑہ میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات9032519319 یا 970046395 پر ربط کریں۔