حیدرآباد ۔ 2 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب محمد عبدالعظیم انصاری ولد جناب محمد عبدالقہارہ انصاری کا بروز جمعہ یکم ستمبر 2023 کو انتقال ہوگیا ۔ مرحوم طویل عرصہ تک سعودی عرب میں بحیثیت الیکٹرک انجینئر خدمات انجام دیں ۔ نماز جنازہ یکم ستمبر کو بعد عشاء مسجد فاروق اعظم چندرائن گٹہ میں ادا کی گئی اور تدفین نورین بارکس میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبر 9849923178 پر ربط کریں ۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار بعد عصر مسجد فاروق اعظم ، چندرائن گٹہ میں مقرر ہے ۔۔
٭٭ محترمہ غوثیہ بیگم زوجہ جناب غلام جیلانی ساکن سنتوش نگر کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد ظہر اتوار 3 ستمبر مسجد حسناآباد قلندر نگر سنتوش نگر میں ادا کی جائے گی اور تدفین قاضی پورہ قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9030091978 یا 9246202344 پر ربط کریں۔