حیدرآباد۔ 6 اکتوبر (راست) محترمہ اظہر النساء فرحین بنت مرحوم رکن الدین متوطن کوڑنگل زوجہ شیخ عبدالرزاق جاوید کا طویل علالت کے بعد بعمر 75 سال 5 اکتوبر کی دوپہر انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء، مسجد اسلامک سنٹر سات گنبد روڈ ٹولی چوکی میں ادا کی گئی اور تدفین گلشن کالونی گنبدان قطب شاہی سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9908231965 پر ربط کریں۔