انتقال

   


حیدرآباد ۔ 18 نومبر (راست) ڈاکٹر اجمل شکیب ولد محمد مختاراحمد ساکن وجے نگر کالونی کا مختصر علالت کے بعد بعمر 80 سال 18 نومبر 2023ء کو قبل فجر انتقال ہوگیا۔ 18 نومبر کو نماز جنازہ بعد نماز ظہر مدینہ مسجد وجے نگر کالونی ادا کی گئی اور تدفین قبرستان درگاہ یوسفینؒ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں دو فرزند ڈاکٹر اسمعیل شکیب اور ڈاکٹر عرفان شکیب اور دو دختران شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم پیر 4 بجے شام مدینہ مسجد وجے نگر کالونی میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 7207887140 پر ربط کریں۔