انتقال

   

حیدرآباد ۔ 2 ڈسمبر (راست) الحاج محمد عبدالحفیظ قادری رضوی سابق امام جامع مسجد قطب شاہی ملٹری ایریا فرسٹ لانسرز کا 30 نومبر بروز پنجشنبہ کو بعمر 81 سال طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز عصر ادا جامع مسجد بلال بن ریاح ٹولی چوکی میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ درگاہ حضرت سید میراں حسینی بغدادیؒ لنگرحوض میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین صاحبزادے اور تین صاحبزادیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 6302997809 یا 9989433792 پر ربط کریں۔
00 جناب محمد مسعود علی عفانی عرف اقبال ولد محمد ہاشم علی عفانی ریٹائرڈ انجینئر محکمہ پنچایت راج متوطن گورنا پیٹ ضلع جنگاؤں حال مقیم ملک پیٹ کا مختصر علالت کے بعد 2 ڈسمبر 2023 کو صبح 8 بجے خانگی ہاسپٹل نامپلی میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد مغرب مسجد عثمانیہ ملک پیٹ میں ادا کی گئی اور تدفین گول قبرستان کٹل گوڑہ میں عمل میں آئی۔ زیارت بروز اتوار بعد عصر مسجد عثمانیہ ملک پیٹ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9948728815 یا 9866069591 پر ربط کریں۔