انتقال

   

حیدرآباد /10 ڈسمبر ( راست ) جناب محمد عبدالنعیم انصاری ولد محمد عبدالستار انصاری ساکن گوپال نگر مولا علی کا انتقال ہوگیا ۔ تدفین 11 ڈسمبر 2023 کو بعد نماز ظہر کوہیر منڈل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9550829168 یا 9849975715 پر ربط کریں ۔
٭٭ ڈاکٹر مسرز وقار احمد بیگ ولد جناب مرزا منور علی بیگ مرحوم سابق رکن بار کونسل آف آندھراپردیش کا مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد حسن احاطہ بارگاہ حضرت سید احمد بادپاؒ میں ادا کی گئی ۔ فاتحہ سیوم بروز پیر بعد نماز عصر مسجد بارگاہ سید احمد بادپاؒ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9849451788 یا 7386365079 پر ربط کریں ۔
٭٭ جناب میر فرحت علی عرف (فرو ) ولد جناب میر نصرت علی کا بعمر 48 سال دل کاد ورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد شام بیگ کومٹ واڑی میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان بدلے علی شاہ کھڑکی میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 2 لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم 12 ڈسمبر بروز منگل مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9966602390 یا 9989260268 پر ربط کریں ۔
٭٭جناب محمد صابر علی ولد جناب محمد خواجہ ساکن نہرو نگر عیدی بازار کا بروز ہفتہ 9ڈسمبر 2023 کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز اتوار 10 ڈسمبر بعد نماز فجر مسجد سالار الملک مادنا پیٹ پر ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 8919933433 یا 8309785679 پر ربط کریں۔