حیدرآباد۔/7جنوری، ( راست ) الحاج محمد عبدالعلیم ولد الحاج محمد عبدالصمد مرحوم سابق ایس آر او پی اینڈ ٹی ڈپارٹمنٹ کا 7جنوری 2024 بروز اتوار بعد نماز ظہرانتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد محمد سبحان روپ لال بازار میں 8 جنوری بروزپیر بعد ظہر ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان تکیہ گجراتی شاہ رام کوٹ میں عمل میں آئے گی۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز عصر مسجد سبحان میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات9292451015 یا 9160353396 پر ربط کریں۔