حیدرآباد۔/9 جنوری، ( راست ) جناب محمد بشیر احمد ولد جناب غلام محمد مرحوم ایگزیکیٹو ڈپٹی انجینئر ( محکمہ آبپاشی ) کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ چہارشنبہ 10 جنوری کو بعد نماز ظہر جامع مسجد ملے پلی میں ادا کی جائے گی۔ تدفین ٹیک کی مسجد نامپلی سے متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں ڈاکٹر ذکی احمد کے بشمول 5 فرزندان اور 3 دختران شامل ہیں۔ تفصیلات 8125805108/9290127100 پر حاصل کی جاسکتی ہیں۔
٭٭ فور ٹی وی نیوز بلٹن پروڈیوسر لیق الدین اور عبد القدیر صاحب (خازن صوبائی جمعیت اہل حدیث تلنگانہ)کے والد محمد عبدالرشید صاحب ساکن ماچریڈی پلی کا پیر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد نور‘نیو حفیظ پیٹ میں ادا کی گئی اور ادتیہ نگر قبرستان میں تدفین عمل میںآئی ۔مزید تفصیلات کے لیے 9247834032 ؍9999296982 پر ربط پیدا کریں۔