انتقال

   


حیدرآباد ۔ 13 ۔ جنوری : ( راست ) : الحاج و حافظ خواجہ قیام الدین ( فراز ) ولد الحاج محمد بدر الدین خان کا بروز جمعہ 12 جنوری 2024 کو انتقال ہوگیا ۔ مسجد نور میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین قبرستان ادارہ ملیہ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9121886088 پر ربط کریں ۔۔
00 محترمہ صغریٰ بیگم زوجہ میر اقبال علی ہاشمی مرحوم ساکن دودھ خانہ کوٹلہ عالیجاہ کا بعمر 96 سال 13 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز ہفتہ بعد نماز ظہر مسجد حافظ ڈنکا مغل پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین سلطان دائرہ چنچل گوڑہ میں عمل میں آئی ۔ مرحومہ ، جناب میر ممتاز علی ہاشمی کی والدہ تھیں ۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد دودھ خانہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9346725650 ۔ 9392350413 پر ربط کریں ۔۔