انتقال

   


حیدرآباد ۔ 30 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب محمد امیر الدین خان معروف صابر بھائی ولد جناب محمد نصیر الدین خان ساکن ٹولی چوکی کا آج صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد محمدی پنچ مینار محمد لائن ٹولی چوکی میں ادا کی گئی اور تدفین لنگر حوض کمپنی باغ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9700587786 ۔ 9966913953 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد فہیم الدین ( فہیم آرٹس ) ولد جناب محمد سلیم الدین مرحوم بعمر 63 سال کا 30 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد املی بن یاقوت پورہ میں چہارشنبہ 31 جنوری کو ادا کی جائے گی اور تدفین مسجد متصل قبرستان میں عمل میں آئیگی ۔ فاتحہ سیوم 2 فروری بعد نماز عصر جامع مسجد املی بن میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 6303604851 ۔ 8179600920 پر ربط کریں ۔۔