حیدرآباد۔/6 فروری ، ( راست ) محترمہ سیدہ نور النساء بیگم زوجہ محمد عبدالجبار قادری نقشبندی، خورشید مرحوم موظف ہیڈ ماسٹر بنت سید امیر علی نقشبندی قادری کا آج 6 فروری منگل کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ چہارشنبہ 7 فروری بعد نماز ظہر مسجد ماما رمضان چھاؤنی نادرعلی بیگ میں مقرر ہے اور تدفین سلطان دائرہ روبرو چنچل گوڑہ جیل میں عمل میں آئیگی۔ پسماندگان میں 6 فرزندان، 2 دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے 925639409 3/9640481330 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔