انتقال

   

حیدرآباد ۔ 9 ۔ فروری : ( راست ) : جناب سید رضی الدین احمد نہری ولد جناب سید علاؤ الدین احمد نہری کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 9 فروری 2024 کو بعد نماز ظہر مسجد قریش کاچی گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد محمدیہ کے قبرستان قادری باغ عنبر پیٹ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9700635772 ۔ 9701675032 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ شیخ محمد شفیع ولد شیخ محمد ابراہیم مرحوم کا آج شام انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ ہفتہ 10 فبروری کو بعد نماز فجر مسجد سلمان امان نگر بی تالاب کٹہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین بڑا قبرستان ناگا باؤلی میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات فون 9246188265 اور 8328354193 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔