حیدرآباد ۔ 19 ۔ مارچ : ( راست ) : محترمہ طاہرہ بیگم زوجہ جناب میر احمد علی مرحوم ایرفورس اکیڈیمی ساکن اروند کالونی عزیز باغ کا بعمر 81 سال آج صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد عمر فاروق ؓ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان جمالی کنٹہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 4 فرزندان شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات بعد نماز عصر مسجد عمر فاروق ؓ ، اروند کالونی عزیز باغ ٹولی چوکی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9182693241 پر ربط کریں ۔۔