حیدرآباد /9 مئی ( راست ) جناب سید غوث قادری ولد جناب سید قاسم مرحوم ساکن غازی بنڈہ کا 7 مئی 2024 بروز منگل مختصر سی علالت کے بعد اورنگ آباد میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 8 مئی بروز چہارشنبہ کو قدیم مسجد کرانتی چوک اورنگ آباد میں بعد نماز فجر ادا کی گئی اور تدفین مسجد سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 10 مئی بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد محمدیہ چونے کی بھٹی غازی بنڈہ حیدرآباد میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں دو دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9030055703یا 8179813772 پر ربط کریں ۔