حیدرآباد۔/11 مئی، ( راست ) جناب محمد فصیح الدین ولد جناب محمد حفیظ الدین مرحوم کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 12 مئی 2024 بروز اتوار بعد ظہر مسجد قطب شاہی لنگر حوض میں ادا کی جائے گی اور تدفین درگاہ حضرت بغدادی بابا ؒ لنگر حوض عیدگاہ قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8978978932 یا 9989231064 پر ربط کریں۔