انتقال

   

حیدرآباد /19 مئی ( راست ) جناب محمد وزیر احمد موظف تحصیلدار ضلع رنگاریڈی و لیگل آفیسر تلنگانہ وقف بورڈ ولد غلام جیلانی ، کا بروز ہفتہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ ملے پلی مسجد میں بعد ظہر بروز اتوار ادا کی گئی اور تدفین تکیہ آزاد شاہ احاطہ مقابل حبیب نگر عمل میں آئی، فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز عصر مسجد ملے پلی معظم پورہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9030370711 یا 6303199892 پر ربط کریں ۔