حیدرآباد ۔ 19 ۔ جون : ( راست ) : جناب محمد الیاس ( اسد ) ولد جناب محمد عمر موظف ملازم ایرانڈیا لمٹیڈ کا 17 جون 2024 کو مکہ معظمہ سعودی عرب میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن سعودی عرب ہی میں بعد نماز عصر ادا کی گئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7674084731 ۔ 8985499186 پر ربط کریں ۔۔