انتقال

   

حیدرآباد ۔ 23 ۔ جولائی : ( راست ) : جناب محمد عبدالجلیل ولد جناب محمد عبدالحمید مرحوم ساکن ملک پیٹ کا 22 جولائی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ عثمانیہ پرنس باڈی گارڈ میں ادا کی گئی ۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9949007933 پر ربط کریں ۔۔