انتقال

   

حیدرآباد 28 جولائی ( راست ) محترمہ معراج النساء ہیڈ مسٹریس گورنمنٹ پرائمری اسکول پتھر کا مکان واقع چندرانگر یاقوت پورہ ساکن فرحت نگر دبیر پورہ زوجہ جناب محمد عبدالوہاب سروئیر جی ایچ ایم سی ٹاؤن پلاننگ سکشن کابعمر 52 سال اتوار 28 جولائی 2024ء کو انتقال ہو گیا وہ جناب محمد موسیٰ کی دختر تھیں ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشا ء مسجد بغدادیہ دبیر پورہ میں ادا کی گئی۔ تد فین ناگا باؤلی قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 30جولائی منگل کو بعد نماز عصر مسجد بغدادیہ دبیر پورہ میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں 2 فرزندان محمد عمر اور محمد عبدالمجید شامل ہیں مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9703831527 یا 7396297911 پر ربط کریں۔
٭٭ الحاجہ آمینہ بیگم زوجہ الحاج محمد عنایت علی مرحوم کا بعمر 86 سال بروز اتوار 28 جولائی 2024 کو مختصر علالت کے باعث انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز پیر 29 جولائی بعد نماز ظہر مسجد غوثیہ فرحت نگر میں ادا کی جائے گی ( نماز ظہر 1-30 بجے )۔ پسماندگان میں چار فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز عصر مسجد غوثیہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے سیل نمبرات 9931838132 یا 9849101251 پر ربط کریں۔