انتقال

   

حیدرآباد ۔ 2 ۔ اگست : ( راست ) : حضرت محمد اسماعیل خلیل قادری ولد جناب محمد خواجہ پاشاہ مرحوم کا بعمر 59 سال میں یکم اگست کو سانحہ ارتحال ہوگیا ۔ نماز جنازہ یکم اگست کو بعد نماز عشاء مسجد کویلی فلک نما میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان قادری چمن فلک نما میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 3 اگست بعد عصر مسجد ہری شاہین نگر وینکٹا پورم میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9700019544 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد منصور علی ولد جناب حسن علی ساکن مدینہ کالونی فلک نما کا بہ عمر 65 سال اچانک انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامع مسجد فلک نما کویلی کی مسجد میں ادا کی گئی تدفین مسجد سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 4اگسٹ بروز اتوار بعد نماز عصر جامع مسجد فلک نما کویلو کی مسجد میں مقرر ہے۔ مرحوم حج کمیٹی کے ملازم محمد مسعود علی کے حقیقی بڑے بھائی تھے ۔تفصیلات کیلئے فون نمبر 9391954834 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔