انتقال

   


حیدرآباد 11 اگست ( راست ) جناب محمد ضیاء الدین عرف عمران اسکراپ مرچنٹ ساکن واحد کالونی یاقوت پورہ ولد جناب محمد عثمان کا بہ عمر 41 سال اتوار 11 اگست 2024ء کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد عرفات یاقوت پورہ کالونی میں ادا کی گئی تدفین قبرستان سلطان دائرہ چنچل گوڑہ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 2 دختران شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم 13 اگست منگل کو بعد نماز عصر مسجد عرفات یاقوت پورہ کالونی میں مقررہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون 9346957310پر ربط کریں۔
ll جناب محمد عبدالغفار ولد محمد اسمعیل (ضلع کلتور) کا 11 اگست 2024 ء اتوار کو صبح 6:30 بجے انتقال ہوگیا۔ فاتحہ سیوم 13 اگست بروزمنگل بعد نماز عصر مسجد صالحین عیدی بازار میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9392401681 پر ربط کریں۔