انتقال

   

حیدرآباد۔/27 ستمبر، ( راست ) محترمہ صغرا بیگم زوجہ جناب سید حمید صاحب مرحوم پروپرائٹر حیدرآباد کول اینڈ کوج ساکن آغا پورہ کا بعمر 79 سال27 ستمبر 2024 بروز جمعہ کی دوپہر انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 27 ستمبر کو بعد نماز ظہر درگاہ حضرت شاہ محمد حسن ابوالعلائیؒ( آغا داؤد صاحب ؒ ) آغا پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین عمل میں آئی۔ زیارت بروز اتوار 29 ستمبر کو بعد نماز عصر درگاہ حضرت شاہ محمد حسن ابوالعلائیؒ آغا پورہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات6305909339 یا 9885451303 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب حبیب احمد العیدروس کی صاحبزادی کا انتقال ہوگیا ہے۔ نماز جنازہ 27 ستمبر کو بعد مغرب مسجد العیدروس میں ادا کی گئی اور تدفین درگاہ حضرت خطہ صالحین میں عمل میں آئی۔ زیارت 29 ستمبر کو بعد نماز عصر مسجد العیدروس دارالسلام میں مقرر ہے مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر9966667826 پر ربط کریں۔