انتقال

   

حیدرآباد ۔ 29 ستمبر (راست) جناب محمد اسمعیل ولد جناب محمد ابراہیم مرحوم کا 29 ستمبر اتوار کو بعد نماز مغرب انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 30 ستمبربروزپیر مسجد حسینی قدیم بوئن پلی میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔ تدفین قدیم بوئن قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9652287053 پر ربط کریں۔