انتقال

,

   

حیدرآباد ۔ 5 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب محمد جاوید احمد ولد جناب محمد بشیر احمد قدیم ملازم نظام شوگر فیاکٹری ، شکر نگر ، بودھن کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد عباد اللہ شاہ ؒ دبیر پورہ میں 6 نومبر چہارشنبہ بعد نماز ظہر مقرر ہے ۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9642325099 پر ربط کریں ۔۔