حیدرآباد ۔ 22 ۔ نومبر : ( راست ) : محترمہ صفیہ بیگم اہلیہ جناب مرزا اسد اللہ بیگ ( مرحوم ) موطف سپرنٹنڈنٹ ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کا 21 نومبر 2024 کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین قبرستان مسجد قادریہ چادر گھاٹ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 23 نومبر کو بعد نماز عصر مسجد نور قدیم ملک پیٹ میں مقرر ہے ۔ مرحومہ ، جناب مرزا سعادت اللہ بیگ موظف اسسٹنٹ ڈائرکٹر اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کی والدہ تھیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8008054555 پر ربط کریں ۔ پسماندگان میں 4 فرزندان اور 2 دختران شامل ہیں ۔۔