حیدرآباد /15 ڈسمبر (راست) جناب عبدالرشید خان کا بروز اتوار 15 ڈسمبر 2024 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد کاروان میں ادا کی گئی اور تدفین فیض چمن قبرستان میں عمل میں آئی ۔ زیارت بروز منگل 4 بجے دن جامع مسجد کاروان میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 8978644358 پر ربط کریں ۔
٭٭ جناب سید کاظم حسین ولد سید افضل حسین مرحوم کا 14 ڈسمبر 2024 بروز ہفتہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد تکمیہ ظہور شاہ سید علی چبوترہ میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین مسجد یسین صاحب سید علی چبوترا علی آباد میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 7095852606 یا 9160816001 پر ربط کریں۔