حیدرآباد /30 جنوری ( راست ) جناب محمد اعجاز حسین ولد محمد مشتاق حسین آفس سپرنٹنڈنٹ ریٹائرڈ عثمانیہ میڈیکل کالج حیدرآباد کا 29 جنوری 2025 کو بعمر 86 سال صبح 11.30 بجے انتقال ہوگیا ۔ وہ ایک سال سے علیل تھے ۔ وہ محمد صابر حسین انجینئیر کے تیسرے بڑے بھائی تھے ۔ تدفین بعد مغرب 29 جنوری کو مسجد عالمگیری وجئے نگر کالونی متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9966328613 پر ربط کریں ۔