حیدرآباد۔/2 مارچ، ( راست ) محترمہ جعفر بی عمری زوجہ جناب احمد خان مرحوم کا ہفتہ یکم؍ مارچ کو 10:30 بجے شب انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 2 مارچ کو بعد نماز ظہر مسجد ابراہیم لنگر حوض میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان لنگر حوض میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں دو فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ منگل 4 مارچ کو مسجدہذا میں بعد نماز عصر فاتحہ سیوم مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9441380519 یا 9000118123 پر ربط کریں۔