انتقال

,

   

حیدرآباد 18 مارچ ( راست ) ۔ مرزا محمد علی بیگ ولد مرزا احمد علی بیگ مرحوم وظیفہ یاب ( محکمہ پولیس ) کا 19 مارچ 2025 کو صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد بغدادیہ ماما بختاور ہاٹ میں بعد نماز عصر ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبرات 9989108146 ، 9100011184 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔

لندن میں انتقال
٭٭ ڈاکٹر محمد عبدالستار ایم آر سی پی لندن کی اہلیہ محترمہ نیلوفر ستار کا بہ عمر 76 سال لندن میں 17 مارچ کو انتقال ہوگیا۔ تدفین 19 مارچ کو لندن میں ہی عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں شوہر کے علاوہ ایک صاحبزادی شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9701658844 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔