حیدرآباد ۔ 20 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب خواجہ عزیز الدین ولد جناب محمد معین الدین مرحوم وظیفہ یاب کا 15 مارچ 2025 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 16 مارچ کو بعد نماز ظہر مسجد اقصیٰ ٹولی چوکی نزد سات گنبد میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد ہذا سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9985947244 ۔ 9701840016 پر ربط کریں ۔۔