انتقال

   


حیدرآباد۔/5 اپریل ، ( راست ) جناب میر شہباز علی رضوی زوار ابن میر اقبال علی رضوی کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مولانا سید عباس حسین قبلہ نے پڑھائی اور تدفین دائرہ حضرت میر مومن قبلہ سلطان شاہی میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 6304711301 یا 9030532716 پر ربط کرسکتے ہیں۔
00 جناب سید مظہر الدین قادری ولد جناب سید نور الدین قادری مرحوم کا طویل علالت کے بعد جمعرات 3 اپریل کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد عرفات ایس آر ٹی کالونی یاقوت پورہ میں بعد نماز عصر مرحوم کے فرزند حافظ سید رفیع الدین قادری نے پڑھائی۔ تدفین آبائی قبرستان متصل مسجد قاسمیہ عظمت نگر یاقوت پورہ میں عمل میں آئی۔ تفصیلات کیلئے فون 9963910295 pr ربط کیا جاسکتا ہے۔
00 جناب سید عمر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ RTC مدھانی ڈپو ولد جناب سید عالم مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ مرحوم 59 سال کے تھے۔ نماز جنازہ اتوار بعد نماز ظہر بمقام مسجد سالار الملک مادنا پیٹ میں ادا کی جائے گی اور تدفین روبرو قدیم عید گاہ مادنا پیٹ میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے 7386787348 اور 9885214979 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔