انتقال

   

حیدرآباد /13 اپریل ( راست ) جناب سیدمجتبی ابوطالب ( مجو) ولد سید علی احمد ابوطالب ساکن کاچی گوڑہ کا بعمر 73 سال کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہرمسجد سلیمہ خاتون حمایت نگر میں ادا کی گئی اور تدفین رامکوٹی قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9391378007یا 8142088445 پر ربط کریں ۔
٭٭ محترمہ سلطانہ درویش زوجہ سید اقبال احمد مرحوم کا بعمر 78 سال ہفتہ کو رات 12 بجے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد عالم گیر سن سٹی میں ادا کی گئی اور تدفین درگاہ سید شاہ قبول اللہ حسینی لنگر حوض میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9247306870 یا 7702183088 پر ربط کریں ۔