انتقال

   

سنگاریڈی /27 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محمدقاسم اختر ولدمحمد عباس مرحوم جوگی پیٹ حال مقیم سنگا ریڈی کا بعمر 76 سال 27/ اپریل بروز اتوار انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نمازِ عشاء مسجد دیندار خان سنگا ریڈی میں ادا کی گئی اور متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ سات بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں۔ مزید تفصیلات کیلیے فون نمبر 9985750786 پر ربط پیدا کر سکتے ہیں۔
l l جناب خلیل الرحمن ولد عبدالقادر ریٹائرڈ ریڈیو گرافر عثمانیہ جنرل ہاسپٹل کا انتقال 25 اپریل 2025 ہوگیا اور مسجد عثمان شاہی افضل گنج میں تدفین عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر: 9397008718 پر ربط کریں ۔
l l جناب ادریس میراں کا بروز اتوار 27 اپریل 2025 کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 28 اپریل کو بعد نماز ظہر مسجد عباد اللہ شاہؒ دبیر پورہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین مسجد کے روبرو واقع قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ زیارت 29 اپریل کو بعد نماز عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9550788806 یا 9959651028 پر ربط کریں۔