انتقال

   

حیدرآباد ۔ 10 مئی (راست) ڈاکٹر عقیل بی یو ایم ایس ولد محمد خلیل احمد مرحوم کا 10 مئی 2025ء بروز ہفتہ خانگی دواخانہ میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد اجالے شاہؒ سعیدآباد میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ اجالے شاہؒ عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم اتوار بعد نماز عصر مسجد اجالے شاہؒ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9030853087 پر ربط کریں۔
00 جناب سعید بن جابر النقیب ولد جابر بن عبداللہ النقیب مرحوم کا 10 مئی ہفتہ کو بعمر 85 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 12 مئی پیر کو ایک بجے دن مسجد بیارکس شیرگیٹ کنگ کوٹھی میں ادا کی جائے گی اور تدفین اعظم پورہ قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9030721724 یا 7569189123 پر ربط کریں۔
00 محترمہ اصغری بیگم بنت سید عاشق حسین رضوی مرحوم زوجہ ڈاکٹر سید باقر حسین عابدی مرحوم مؤظف ڈائرکٹر انیمل ہسبنڈری ڈپارٹمنٹ کا 9 مئی جمعہ کو قلیل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ غسل تجہیز و تکفین و دیدار و نماز میت 10 مئی کو 9 بجے صبح قبرستان دائرہ حضرت میرمحمد مؤمنؒ سلطان شاہی مولانا سید نثار حسین حیدر آقا کی اقتداء میں کی گئی۔ پسماندگان میں 3 فرزندان اور 3 دختران شامل ہیں۔ مجلس زیارت 11 مئی اتوار کو 4 بجے عصر عبادت خانہ حسینی دارالشفاء مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9949612210 یا 9701462009 پر ربط