انتقال

   

حیدرآباد ۔ 21 ۔ مئی : ( راست ) : جناب غلام محمد ولد جناب غلام باسط ساکن جہاں نما کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد امیر حمزہ ( شمع ٹاکیز ، جہاں نما ) میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد بخاری شاہ صاحبؒ ، سعید آباد کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7386741690 ۔ 9391679152 پر ربط کریں ۔۔