انتقال

   


حیدرآباد ۔ 24 ۔ مئی : ( راست ) : جناب عبدالکریم بن علی یافعی ولد جناب علی بن عبدالکریم یافعی مرحوم ( متوطن بودھن نظام آباد ) حال مقیم وادی حدیث کا مختصر علالت کے بعد 24 مئی 2025 بروز ہفتہ کی صبح بعمر 72 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ ہفتہ کی شب جامع مسجد وادی حدیث میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان برادر حسن البنا اور برادر حسن الہضیبی شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9951462713 پر ربط کریں ۔
00 ڈاکٹرمیر محمود علی خالد مرحوم کی اہلیہ 24/مئی 2025بروز ہفتہ مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد حافظ ڈنکا۔ مغلپورہ میں ادا کی جائے گی۔ نماز عشاء ٹھیک 8.30 بجے مقرر ہے ۔تدفین قبرستان (محلہ شکر گنج) قاضی پورہ میں عمل لائی جاگی۔ مرحومہ میر محمد علی (مبین) سینئر رپورٹر پی این ایس نیوز کی والدہ تھی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 7801020754پر ربط پیدا کریں۔