انتقال

   


حیدرآباد ۔ 28 جون (راست) محترمہ زیب النساء زوجہ سید کریم آرکیٹکٹ مرحوم ساکن زیبا باغ مراد نگر کا یکم ؍ محرم بروز جمعہ بعمر 103 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ بڑی مسجد درگاہ حضرت مراد شاہ دھوتیؒ مراد نگر میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد حضرت غنی اللہ شاہؒ منگل ہاٹ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار بعد نماز عصر بڑی مسجد مراد نگر میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 7794868156 یا 9640773187 پر ربط کریں۔