انتقال

   

حیدرآباد ۔ 5 جولائی (راست) جناب عبدالفصیح ولد جناب عبدالعزیز مرحوم کا 3 جولائی کی رات انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ جامع مسجد صدیق اکبر تاڑبن میں بعد جمعہ ادا کی گئی اور تدفین عیدگاہ میرعالم سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم اتوار 6 جولائی کو بعد نماز عصر جامع مسجد صدیق اکبر تاڑبن میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں چار فرزندان اور چار دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے 8125868657 یا 8317616337 پر ربط کریں۔