انتقال

,

   

حیدرآباد ۔ 9 ۔ جولائی : ( راست ) : حاجی سید حسین قادری ولد جناب سید داؤد قادری مرحوم کا بروز چہارشنبہ 9 جولائی 2025 کو مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد قطب شاہی میں ادا کی جائے گی اور تدفین ( مسجد مسکین ) کے روبرو واقع قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں 5 لڑکے ، 3 لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7207482023 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ الحاجہ ممتاز بیگم بنت محمد احمد حسین پٹہ دار یلکچرلہ کلاں زوجہ محمد یوسف الدین ولد محمد نظام الدین مرحوم پٹہ دار یلکچرلہ کلاں ، حال مقیم پنچ محلہ کا انتقال بروز اتوار 7 جولائی کو ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد میاں خاں پنچ محلہ میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین قادری چمن جمال بی کاتکیہ فلک نما میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9703999116 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ ملکہ فرزانہ بنت اقبال نواب زوجہ صاحبزادہ میر محمود علی خان مرحوم و نبیسی قدیر جنگ بہادر کا مختصر سی علالت کے بعد 8 جولائی 2025 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد چوک میں ادا کی گئی اور تدفین مقبرہ ہمایوں جاہ روبرو حضرت برہنہ شاہؒ سنتوش نگر میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں دو فرزندان اور 4 دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 7569992302 یا 7780685456 پر ربط کریں ۔